صفحہ اول / روحانی ڈاک

روحانی ڈاک

خود اعتمادی

سوال : ہمارے گھر روحانی ڈائجسٹ کئی سال سے آرہا ہے۔میں روحانی ڈائجسٹ میں آپ کی تحریریں ریگولر پڑھتاہوں۔ حق الیقین پڑھتا تو ہوں لیکن اس کے بعض الفاظ میری سمجھ میں نہیں آتے۔آپ ذرا آسان لکھا کریں۔آپ کی بات سمجھنے کے لیے کئی بار مجھے اپنی امی سے مدد …

مزید پڑھیں »

لاکھوں کامقرض

سوال : میں گزشتہ بیس سال سے اپنا کاروبار کررہا ہوں۔ اﷲ نے بڑا فضل فرمایا اور بڑے اچھے حالات رہے لیکن ایک ڈیڑھ سال سے صورتحال یہ ہے کہ جو کام کرتا ہوں وہ اُلٹا ہوجاتا ہے۔ جو پراپرٹی خریدتا ہوں اُس میں نقصان ہوجاتا ہے۔ کبھی لوگ فراڈ …

مزید پڑھیں »

میں ٹھیک ہوں توعلاج کیسا….!

سوال : میری شادی کو سولہ سال ہونے والے ہیں اورمیں اب تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ میں علاج کروا کرکرواکر تھک چکی ہوں۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق میں تو بالکل ٹھیک ہوں۔ میرے شوہر میں کچھ کمی ہے۔ ان کے جرثومے جلد ہی ڈیڈ ہوجاتے ہیں ۔میرے …

مزید پڑھیں »

تنہائی کا عذاب

سوال : میں اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہوں۔ہمارے سب شادی شدہ بھائی والدین کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں۔ میں پرائیویٹ کمپنی میں جاب کرتی ہوں ۔ گزشتہ سال میری ترقی کرکے دوسرے شہر تبادلہ کردیاگیا۔ یہاں تنہائی کے عذاب نے مجھے مار ڈالا ہے۔ دفتر …

مزید پڑھیں »

والد دوسری شادی کررہے ہیں

سوال : میرے بابا پنج وقتہ نمازی ہیں۔ صدقات و خیرات بھی کثرت سےکرتے ہیں۔ رشتہ داروں، دوستوں اور محلہ داروں سے نہایت خوش اخلاقی سے پیش آتے ہیں۔ الحمدللہ ! ہمارے گھر میں روپے پیسے کی کبھی کمی نہیں رہی ،امی نے کھلے ہاتھوں جیسے چاہا خرچ کیا۔ ہمارے …

مزید پڑھیں »

والدہ کہتی ہیں خلع لے لو

سوال : میں اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہوں۔ میری شادی خوب دھوم دھام سے ہوئی ۔مجھے بہت زیادہ سامان جہیز میں دیا گیا۔ میرے سسرال والوں کا گھر بہت چھوٹا ہے۔ مجھے جو کمرہ دیا گیا وہ میری امی کے گھر کے باتھ روم سے تھوڑا سا بڑا ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

رشتوں پر بندش

سوال : میں تینتیس سال کی ہوچکی ہوں۔ میں نے ماسٹرز کیا ہواہے ۔ پانچ وقت کی نماز ، تلاوت قرآن کی پابند ہوں۔چند سال پہلے تک میرے کئی رشتے آئے لیکن بات کہیں بھی طے نہ ہوسکی۔ شادی کے لیے بہت سے وظائف بھی کیے ہیں ۔ اب یہی …

مزید پڑھیں »

بے ہوشی کا دورہ

سوال : میری چھوٹی بیٹی جس کی عمر سترہ سال ہے۔ بہت خوبصورت ، باادب اور ملنسار بچی ہے۔بہت لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں لیکن بعض لوگ اس سے حسد اورجلن بھی رکھتے ہیں۔ اپنے بھائی کی شادی میں اپنی فیملی کے ساتھ میں اسلام آباد گئی ۔ ہم …

مزید پڑھیں »

سہیلی نے دھوکہ دے دیا

سوال : میں یونیورسٹی میں B.Scتھرڈ ائیر کی اسٹوڈنٹ ہوں۔ ایک ماہ بعد پیپر ہیں۔ میری ایک دوست پندرہ دن کے لیے اپنی کزن کی شادی میں چلی گئی تھی جس کی وجہ سے اس کے نوٹس نامکمل تھے۔ اس نے مجھے کہا کہ تم اپنے نوٹس مجھے فوٹواسٹیٹ کے …

مزید پڑھیں »

دھکمیاں

سوال : میرے بیٹے اوربیٹی نے نوسال پہلے اپنے علاقے میں خدمت کے جذبے کے تحت ایک اسکول کھولا جس میں انتظامیہ اورٹیچرز نے بہت محنت کی۔ اسکول چند سالوں میں بہت ترقی کرگیا۔ اسکول کے بچے اوربچیاں اچھے نمبروں سے پاس ہونے لگے ۔ علاقے میں ہمارا اسکول معیار …

مزید پڑھیں »