صفحہ اول / گوشۂ ادب

گوشۂ ادب

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ

را ت کے آخری پہر جہاں خلقت نیند کی وادیوں میں گم تھی۔ تاروں کی ٹمٹماہٹ اور چاند کی چاندنی زمین پر خداوند تعالیٰ کے انوار کی صورت میں برس رہی تھی ان لطیف اور مدھم روشنیوں میں ایک مشّاق چور گہری نظر سے مختلف گھروں کا جائزہ لے رہا …

مزید پڑھیں »

وادیٔ مہران کا سائیں

سرزمینِ سندھ   اس اعزاز  کی حامل ہے کہ یہ دھرتی ایسے مرد قلندر وں کا مسکن بنی، جنہوں نے اپنی گفتار،کرداراورعمل کے ذریعے تطہیری عمل پروان چڑھایا، اِن ہستیوں کے اعلیٰ کردار سے معاشرہ امن ،سکون ا ورسلامتی کا گہوارہ بن گیا۔ اِن بُزرگوں میں ایک نام صوفی شاعر حضرت …

مزید پڑھیں »

عید گاہ

اردو کے عظیم ادیب منشی پریم چند کا ایک شاہکار اور فکر انگیز افسانہ رمضان کے پورے تیس روزوں کے بعد آج عید آئی ہے، کتنی سہانی اور رنگین صبح ہے ،بچے کی طرح پُر تبسم درختوں پر کچھ عجیب ہریا ول ہے ، کھیتوں میں کچھ عجیب رونق ہے …

مزید پڑھیں »

باب العلم حضرت علیؓ

حال Present کیا ہے ؟ مستقبل Future کیا ہے….؟ ماضی Past کس فارمولے پر قائم ہے….؟ ہم کیسے سمجھیں کہ حال کیا ہے….؟ مستقبل کیا ہے….؟ اور ماضی کیاہے….؟ آج کی نشست میں فقیر پُرتقصیر بندے کی کچھ معروضات پیش ہیں…… میں ایک بندہ ہوں جس کی نہ کوئی اپنی …

مزید پڑھیں »

امتی ویل کا آسیب

 آسیب، بدروح ،جن،   بھوت ، چڑیل اور دیگر مافوق الفطرت مخلوقات  کے واقعات صدیوں سے ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔  بعض لوگ  ان واقعات کو صحیح تصور کرتے  ہیں اور بعض لوگ انہیں  قدیم دور سے چلی آرہی  توہم پرستی اور  جاہلیت  کا نام دیتے ہیں…. مشرق ہو یا مغرب …

مزید پڑھیں »

وہ دولہا تھا یا روح….؟

بالائی جرمنی کے پہاڑوں پر حسین قدرتی مناظر اور روح پرور ماحول میں گھرا ہوا ایک شاداب و پربہار علاقہ اوڈنؔ والڈ Odenwaldہے۔ دریائے مینؔ Mainاور رہاینؔRhine  کا سنگم یہیں ہوتا ہے۔ مدت گزری اسی اوڈنؔ والڈ میں نوابؔ لینڈ شارٹ Baron Von Landshort کا ایک قلعہ تھا اس قلعے …

مزید پڑھیں »

کالی بونی دیواریں

محیر عقل، عجیب و غریب ، پراسرار اور ماورائی علوم سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے مایہ ناز افسانہ نگار ممتاز مفتی کا مستقبل کی حسرتوں میں ڈوبا ہوا افسانہ۔افراد کی ڈھکی چھپی الائشیں دیکھنا اور ماتھے پر بل نہ لانا ، کتنی مشکل بات ہے ! گندگی بُودار حقیقتوں …

مزید پڑھیں »

رُوح کا انتقام

  محبت اور انتقام کی ایک سچی اور پراسرار کہانی ۔ جو آج بھی اسکاٹ لینڈ کی لوک داستانوں میں شمار ہوتی ہے اور وہاں کے ہر باشندے کی زبان پر عام ہے۔ یہ ساڑھے تین سو سال پہلے کا واقعہ ہے۔اسکاٹ.لینڈ کے سرحدی صوبے اسکاٹش بارڈر میں بروک شائر …

مزید پڑھیں »

زریاب، جس نے سکھائے دنیا کو آداب

اگر آپ  ٹوتھ پیسٹ ، شیمپو یا پرفیوم  استعمال کرتے  ہیں،  کھانےسے پہلے  سوپ  اور   بعد میں سوئٹ ڈش لیتے ہیں ، ماتھے  کے بال تراشتے ہیں ، یا موسم کی مناسبت سے  مختلف رنگوں کے لباس پہنتے ہیں     اور اسے یورپی طرزمعاشرت   سے اخذ کردہ سمجھتے ہیں  تو آپ …

مزید پڑھیں »

حضرت امام بریؒ

سر زمین پاکستان اس لحاظ سے بڑی خوش نصیب ہے کہ یہاں اللہ تبارک و تعالی کے مقبول و منظور بندوں نے، کئی اولیاء کرام نے قیام فرمایا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ بزرگان دین اور اولیائے کوام کا کردار نہ صرف برصغیر پاک و ہند میں بلکہ پورے عالم …

مزید پڑھیں »