صفحہ اول / گوشۂ ادب / تاریخ وسیرت

تاریخ وسیرت

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ

را ت کے آخری پہر جہاں خلقت نیند کی وادیوں میں گم تھی۔ تاروں کی ٹمٹماہٹ اور چاند کی چاندنی زمین پر خداوند تعالیٰ کے انوار کی صورت میں برس رہی تھی ان لطیف اور مدھم روشنیوں میں ایک مشّاق چور گہری نظر سے مختلف گھروں کا جائزہ لے رہا …

مزید پڑھیں »

وادیٔ مہران کا سائیں

سرزمینِ سندھ   اس اعزاز  کی حامل ہے کہ یہ دھرتی ایسے مرد قلندر وں کا مسکن بنی، جنہوں نے اپنی گفتار،کرداراورعمل کے ذریعے تطہیری عمل پروان چڑھایا، اِن ہستیوں کے اعلیٰ کردار سے معاشرہ امن ،سکون ا ورسلامتی کا گہوارہ بن گیا۔ اِن بُزرگوں میں ایک نام صوفی شاعر حضرت …

مزید پڑھیں »

باب العلم حضرت علیؓ

حال Present کیا ہے ؟ مستقبل Future کیا ہے….؟ ماضی Past کس فارمولے پر قائم ہے….؟ ہم کیسے سمجھیں کہ حال کیا ہے….؟ مستقبل کیا ہے….؟ اور ماضی کیاہے….؟ آج کی نشست میں فقیر پُرتقصیر بندے کی کچھ معروضات پیش ہیں…… میں ایک بندہ ہوں جس کی نہ کوئی اپنی …

مزید پڑھیں »

زریاب، جس نے سکھائے دنیا کو آداب

اگر آپ  ٹوتھ پیسٹ ، شیمپو یا پرفیوم  استعمال کرتے  ہیں،  کھانےسے پہلے  سوپ  اور   بعد میں سوئٹ ڈش لیتے ہیں ، ماتھے  کے بال تراشتے ہیں ، یا موسم کی مناسبت سے  مختلف رنگوں کے لباس پہنتے ہیں     اور اسے یورپی طرزمعاشرت   سے اخذ کردہ سمجھتے ہیں  تو آپ …

مزید پڑھیں »

حضرت امام بریؒ

سر زمین پاکستان اس لحاظ سے بڑی خوش نصیب ہے کہ یہاں اللہ تبارک و تعالی کے مقبول و منظور بندوں نے، کئی اولیاء کرام نے قیام فرمایا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ بزرگان دین اور اولیائے کوام کا کردار نہ صرف برصغیر پاک و ہند میں بلکہ پورے عالم …

مزید پڑھیں »

حضرت لعل شہباز قلندرؒ

اولیاء اللہ نے اسلام کی تبلیغ واشاعت میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ انسانوں کی رہنمائی کی اورانہیں خوابِ غفلت سے بیدار کیا۔ یہ اللہ کے ایسے بندے تھے جو فا تحینِ زمانہ تھے لیکن انہوں نے لشکر کشی یا تلوار استعمال نہیں کی۔  ان کا طریقہ یہ تھا کہ …

مزید پڑھیں »

حضرت میاں میرؒ

شاہی محل اداسیوں کی دھند میں نقاشی کے بےمثال  نمونے دکھانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔ پہرے دار سر جھکائے خاموشی کی تصویر بنے کھڑے تھے۔  امرا کبھی اندر جاتے تھے، کبھی باہر نکلتے تھے۔ ہندوستان بھر کے نامور طبیب محل میں جمع تھے۔ سلطنت مغلیہ کا بادشاہ  شاہجہاں …

مزید پڑھیں »